Sugar | چینی
Jan 09 2025
Dec 10 2022 13:11:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ نئ مرچ فیصل آباد منڈی میں 20500 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 18000 سے 23250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 27000 سے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 10 2022 13:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 10 2022 13:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/213 روپیہ کلو گودام کے مال 222/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ سوڈان کوالٹی 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 238/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کینیڈا 8/9 268/270 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 264/265 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2022 12:46:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9000 بھلوال شوگر ملز 9025 پاپولر 8950 سلانوالی 8950 العربیہ 8950 المعیز 2 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8925 سفینہ 8925 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8975 کمالیہ 8925 جبکہ جڑانوالہ 8965 سویرا 8965 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8770 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر صبح 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8760 گھوٹکی 8750 اور اے کے ٹی 8755 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ 8650 جبکہ تھر پارکر النور آباد گار 8725 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال چینی کے ریٹ کم ہیں اور سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 10 2022 12:23:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ کراچی گاہکی ہے نیچے۔ .
Dec 10 2022 12:16:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ نیچے اچھے مالوں کی گاہکی ہے۔ .
Dec 10 2022 12:13:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باریک تل بھی 12400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 10 2022 12:12:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Dec 10 2022 12:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 6750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 10 2022 11:55:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے اور 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے۔ 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ بیچنے والے بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott