Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 14 2022 11:32:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر چل رہی ہے لیکن حاضر میں مال کم ہیں اور بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے امپورٹرز کھل جر سیل نہیں دیتے۔ .
Dec 14 2022 11:27:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7550 جبکہ نئ 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 14 2022 11:23:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے اور 153.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔فل حال گاہک ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 13 2022 20:50:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8725 جیسے حالات تھے۔ دسمبر 8885 جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 13 2022 20:48:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ 152 جبکہ اگلے پیر منگل کی پیمنٹ پر 154 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 13 2022 18:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 139 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 139 کی بیچ ہے گاہک تھوڑا سست ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 13 2022 17:57:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 218/222 گودام کے مال 226/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ میں نیچے گاہکی خاموش تھی۔کینیڈا 8/9 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں لوگ بڑھا کر ریٹ مانگتے تھے دن میں لیکن گاہکی بھی کھل کر نہیں آئ۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئ ہے۔ لیکن بینکوں سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 285/290 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ شام میں تھوڑی بہت نرم ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 13 2022 17:39:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 12500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل میں گاہکی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 13 2022 17:36:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 500/600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال آمدن بھرپور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Dec 13 2022 17:15:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ نئی 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2020 کولڈ اسٹور والی 16000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال ہلکی کوالٹی کی ڈیمانڈ بہت بمپر ہے۔ 10000 سے لیکر 16000 والے مال بہت سپیڈ سے فروخت ہو رہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک ماہ کے بعد کافی مال کٹ جائیں گے۔ پھر اچانک ہی تیزی کا رخ بن سکتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott