Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 29 2023 16:31:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13534 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 29 2023 15:21:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 کا لیول بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 13750 رمضان العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 اتحاد 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 2 تاریخ پیمنٹ پر۔ اب کام 2 تاریخ کے ہی ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13325 ڈھرکی 13300 اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں مال بھی تھوڑا تھوڑا کر کے بیچتی ہیں اور ریٹ بھی بڑھا کر مانگتی ہیں۔ .
Dec 28 2023 17:32:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور یکم تاریخ کی پیمنٹ پر 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے لیکن دوبارہ بڑھ جاے گی۔ جنوبی پنجاب میں بھی گنے کی صورتحال کافی کشیدہ ہے۔ زیریں سندھ سینٹرل پنجاب ہر جگہ گنے کی کھینچ نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں .
Dec 28 2023 16:52:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14100/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شام میں مارکیٹ 200/300 پلس ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار سیڈ کا ریٹ تیز ہے 5517 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں جبکہ گوار گم کا ریٹ کم ہوئ ہے 11090 روپیہ تک ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کی ڈیمانڈ تو کم ہے لیکن گوار سیڈ کا سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Dec 28 2023 16:50:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 28 2023 16:48:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی حاضر میں 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 28 2023 16:46:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی کافی وقت پڑا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 28 2023 16:07:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 64500 روپیہ من تک بھؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ کمزور ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 75000 روپیہ من تک ریٹ بتاتے ہیں لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 28 2023 15:45:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 2 تاریخ کی پیمنٹ پر 13325 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13730 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 28 2023 15:21:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13275 ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جنوری کے سودوں کی 13300/25 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔جبکہ جنوری کے سودوں کا 13720 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott