Sugar | چینی
Jan 04 2025
Dec 13 2022 12:04:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ گاہک ہے سیلنگ انتہای کم ہے۔ کالا چنا تنزانیہ بھی 147/148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 13 2022 11:50:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ گودام کے مالوں کی سیل ہی نہیں آ رہی ہے۔ بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ سب بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 13 2022 11:29:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9950/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 13 2022 11:27:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 13 2022 11:23:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7550 روپیہ من جبکہ پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فل حال بیچ کم ہے۔ .
Dec 12 2022 20:37:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں تو 8730 روپیہ کوئنٹل پہ رکی ہوئی ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی بہتری ہے اور 8865 تک کام ہوے ہیں .
Dec 12 2022 20:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے اور 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ رشین چیکو پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پورٹ کا گاہک بھی بہت کم ہے۔ ڈلوریوں میں مسائل ہیں۔ گودام کے مال 226 سے232 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کلر سارٹیکس مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ تگڑے گھروں کی سیلنگ ہی نہیں ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 12 2022 20:06:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا جو جہاز دسمبر کے آخر میں یا جنوری کے شروع میں کراچی پورٹ پر لگے گا 18/19 ہزار ٹن والا اس جہاز میں 152 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پیمنٹ جب جہاز کے مال کی ڈیلیوری ہوگی اس سے ایک دو دن پہلے کی جاے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 12 2022 20:00:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوا ہے اور 9400/9500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب میں نیا مال کی آمد بھرپور شروع ہو گئی ہے۔ مال میں نمی کافی زیادہ ہے اور دوسری جانب کوالٹی بھی تھوڑی کمزور ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ دو ہفتے بعد خشک مال کی آمد شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ پر اگر خشک مال ملے تو لینے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ گوار میل اور گوار گم کے ریٹ اچھے ہیں۔ .
Dec 12 2022 18:15:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott