Sugar | چینی
Jan 04 2025
Dec 15 2022 11:36:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔کراچی پورٹ پر 54 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 50 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا کی آمدن تھی۔ .
Dec 14 2022 19:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 144 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ خریدار بن جاتا ہے۔ پیر کی پیمنٹ پر 145 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال ییلو پیس 158 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں کراچی میں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 14 2022 19:51:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 155 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی سرگودھا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج دال کی ڈیمانڈ گزشتہ دنوں کی نسبت کچھ کم تھی دوسری جانب یک دم مارکیٹ میں 12/13 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے اس لئے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 18 ہزار ٹن والا جہاز ماہرین کے خیال کے مطابق 5 جنوری کو کراچی پورٹ پر آمد شو کر رہا ہے۔ .
Dec 14 2022 17:17:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 226/230 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے مال کی گاہکی نہیں ہے۔ ڈلوریوں میں وقت لگ جاتا ہے۔ زیادہ تر کام گودام کے مال کے ہی ہو رہے ہیں۔ گودام کے مال 235 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 اور ترکی 8 ایم ایم 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Dec 14 2022 17:05:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 8500 سے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے۔ کراچی پنجاب کے مال 8800/9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ جبکہ تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹوں میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 14 2022 16:59:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل 12600/800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال۔ .
Dec 14 2022 16:58:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ نئی 20500/22000 جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ خصوصاً ہلکی کوالٹی جس میں 10000 سے 16000 والے مال شامل ہیں انکی گاہکی بہت زبردست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں آمد 1500 بوری تھی۔ سندھ میں مارکیٹ زیادہ بہتر ہے کیونکہ وہاں کراچی جوڑیا بازار کے دوکاندار بھی خریدار ہیں جبکہ مصالحہ جات کمپنیاں بھی خریدار ہیں۔ .
Dec 14 2022 16:55:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2725/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ دوسری جانب تھل کی منڈیوں میں 6750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ بعض منڈیوں میں 6800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ باجرہ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 14 2022 16:48:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8705/10 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دسمبر کے سودے 8890 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دوپہر کو دسمبر کے سودے 8860 تک کام ہوے تھے تاہم جیسے ہی ایکسپورٹ کی اجازت کی خبر آئ دسمبر میں 30 روپیہ کوئنٹل کا اضافہ ہوا ہے اور 8890 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں 1 لاکھ ٹن شوگر ایکسپورٹ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ سمری ایک آدھ دن تک ای سی سی میں چلی جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پہلے مرحلے میں 5 لاکھ ٹن کی اجازت ملے گی۔ ہر پندرہ دن بعد شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ ہوا کرے گی اور ایکسپورٹ کی بھی اجازت دیا کرے گی۔ فل الحال 1 اکھ ٹن کی اجازت ملی ہے۔ پندرہ دن بعد پھر اجلاس ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 14 2022 16:33:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 144 تک کام ہوے ہیں ایمپورٹرز 145 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 ہزار ٹن کا ایک جہاز 20 جنوری تک پورٹ پر آے گا اس سے پہلے ماہرین کے خیال کے مطابق گوداموں والے مال فارغ ہو جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اب ریٹ آہستہ آہستہ بہت اونچا ہوتا جا رہا ہے اس لئے ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے کاروبار کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott