Sugar | چینی
Jan 04 2025
Dec 15 2022 13:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ سٹور 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری ک آمدن تھی ہابرڈ 19700 سے 23700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 25600 سے 28900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 15 2022 13:05:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ کے مال 225/226 جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 235 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا کابلی کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کابلی پورٹ پر 14 کنٹینر کی آمدن تھی۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 اور ترکی 8 ایم ایم 290/295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم کراچی پورٹ پر 5 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 15 2022 12:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 15 2022 12:56:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 8700/8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منڈیوں میں آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ ساتھ ساتھ مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 15 2022 12:52:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2725/2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 15 2022 12:27:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 9000 پاپولر سلانوالی العربیہ عبداللہ 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8865 بھون 8875 رمضان شوگر ملز 8825 سفینہ 8825 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8815 سویرہ 8810 کمالیہ 8780 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8685 یونائٹڈ 8685 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8665 گھوٹکی 8665 اور اے کے ٹی 8665 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ 8525 تھر پارکر 8550 النور تھرپارکر 8550 آبادگار 8575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 3 مہینوں میں 12/13 روپے پڑے ہیں اور ساتھ ساتھ ُاتار چڑھاؤ بھی آتا رہا ہے۔ لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی رہی ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے مال خریدی جا رہے ہیں۔ .
Dec 15 2022 11:58:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 188 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور کے 191 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی پورٹ پر 86 کنٹینر مسور کرمسن کی آمدن تھی ۔ .
Dec 15 2022 11:53:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7600/7650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 25 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔ .
Dec 15 2022 11:48:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 15 2022 11:40:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 10400 روپیہ من جبکہ چمن ماش 10350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 26 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو جبکہ 3 کنٹینر ماش ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott