Sugar | چینی
Dec 20 2024
Dec 08 2022 12:56:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 214/218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لیکن پورٹ کے مال گاہک نہیں لے رہے ہیں۔ ان میں ڈاکومنٹ کلئیر ہونے کے مسائل ہیں۔ ڈلوریوں میں بہت ٹائم لگ جاتا ہے۔ بینک سے ڈالر ریٹ تو آتا ہے لیکن ڈالر کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ گودام کے مال کے 2 روپیہ کلو مزید تیز ہیں اور 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ ڈیمانڈ رشین چیکو گودام کے مالوں کی ہے۔ سوڈان 234/238 اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 275/280 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 اور ترکی 8 ایم ایم 280/285 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے موٹے چنوں کی ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 08 2022 12:40:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 177/78 سے180 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ کے مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ جبکہ گودام کے مال 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نپر مسور 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گودام کے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے کیونکہ بنک سے ڈالر ملنا انتہائی دشواری کا کام ہو گیا ہے۔آج کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر مسور کینیڈا سے جبکہ 25 کنٹینر مسور اسٹریلیا سے آمدن تھی۔ .
Dec 08 2022 12:24:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر 8875 سلانوالی 8850 العربیہ 8850 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8900 سفینہ 8850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8900 سویرا 8900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8720 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر 8855/60 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8710 گھوٹکی 8705 اور اے کے ٹی 8700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8625 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور آباد گار 8650 جیسے حالات ہیں۔ کل نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ لیکن سٹے میں کافی اتار چڑھاؤ ہو رہا ہے۔ .
Dec 08 2022 12:21:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8950 پاپولر 8875 سلانوالی 8850 العربیہ 8850 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8900 سفینہ 8850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8850 جبکہ جڑانوالہ 8900 سویرا 8900 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8720 جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ دسمبر 8855/60 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8710 گھوٹکی 8705 اور اے کے ٹی 8700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں انصاری شوگر ملز ٹنڈو، سانگھڑ 8625 جبکہ تھر پارکر شوگر ملز النور آباد گار 8650 جیسے حالات ہیں۔ کل نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ لیکن سٹے میں کافی اتار چڑھاؤ ہو رہا ہے۔ .
Dec 08 2022 12:01:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ تنزانیہ کوالٹی 145/146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6250 روپیہ من ملتان 6200 فیصل آباد 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 08 2022 11:54:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور باریک تل کے 12300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم نیچے گاہک بن جاتا ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ .
Dec 08 2022 11:52:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مال مکسنگ والے آ رہے ہیں جن کا گاہک نہیں بنتا ۔ کل بھی 100 توڑا نہیں ِبک سکا۔ آج اسی کو ملا کر 300/350 گٹو کی آمدن تھی۔ .
Dec 08 2022 11:49:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ کینیڈا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 08 2022 11:30:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پرانی 7350 جبکہ نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 08 2022 11:29:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 10350/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر ماش ایس کیو اور 9 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott