Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Dec 13 2022 12:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے خشک مال 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9300/9400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آمدن بھرپور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 300/400 روپیہ کمزور ہے اور 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Dec 13 2022 12:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8900 پاپولر سلانوالی 8875 العربیہ 8850 المعیز 2 8825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8850 سفینہ 8850 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8850 کمالیہ 8825 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8710 یونائٹڈ 8710 جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں نیچے گاہکی فل حال ٹھنڈی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8690 گھوٹکی 8690 اور اے کے ٹی 8690 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ تھر پارکر 8550 النور تھرپارکر 8575 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Dec 13 2022 12:18:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 220/222 گودام کے مال 228/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بینکوں سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 280/282 اور ترکی 8 ایم ایم 290/295 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے ۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انڈیا کی لوکل مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ .
Dec 13 2022 12:09:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور 138 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 13 2022 12:04:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ گاہک ہے سیلنگ انتہای کم ہے۔ کالا چنا تنزانیہ بھی 147/148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ پورٹ پر 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 13 2022 11:50:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ گودام کے مالوں کی سیل ہی نہیں آ رہی ہے۔ بینک سے ڈالر نہیں مل رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ سب بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 13 2022 11:29:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9950/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 13 2022 11:27:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 137 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 13 2022 11:23:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7550 روپیہ من جبکہ پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فل حال بیچ کم ہے۔ .
Dec 12 2022 20:37:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں تو 8730 روپیہ کوئنٹل پہ رکی ہوئی ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی بہتری ہے اور 8865 تک کام ہوے ہیں .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott