Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Dec 05 2022 12:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 150 توڑے کی آمدن تھی اور 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 05 2022 12:47:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Dec 05 2022 12:24:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد سیلنگ نہیں ہے بھلوال 8850 پاپولر 8800 المعز 2 8775 رمضان 8800 سلانوالی 8800 العریبیہ 8800 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8800 کمالیہ 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8635 جیسے حالات ہیں الائنس 8600 ایس جی ایم 8600 ڈھرکی 8615 گھوٹکی 8605 اے کےٹی 8600 جیسے حالات ہیں ۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8835 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ گرم ہے اور 8600 جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران تھرپارکر تقریبا ساری ملوں کا یہی لیول ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 05 2022 12:08:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 177 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 179/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 185 نپر 185 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ اچھے مالوں کی گاہکی ہے لیکن سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Dec 05 2022 12:02:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2525/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6250/6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ مال اچھے خشک مال خرید رہے ہیں۔ .
Dec 05 2022 12:00:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 123 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 34 کنٹینر کی ْمدن تھی۔ .
Dec 05 2022 11:39:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئے ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے اور پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے فیصل آباد مارکیٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو اور 9 کنٹینر ماش ثابت ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور پچھلے مہینے آمدن بھی کم تھی۔ نیچے اگر گاہکی نکلی تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 05 2022 11:34:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے پرانی 7500 اور نئ 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی 6900 روپیہ من تنزانیہ 6200 روپیہ من، برازیل کی مونگ 7000 روپیہ من جبکہ ارجنٹینا مونگ 7300/7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 3 کنٹینر مونگ ارجنٹینا کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو مال آ رہے ہیں ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے مال کلئیر ہونے میں وقت لگ رہا ہے۔ جس کی وجہ ڈیمرج بھی پڑ رہے ہیں لوگوں کو۔ .
Dec 05 2022 11:21:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 139.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 137 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 5950 ملتان 5850 فیصل آباد 5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 10 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا 2 کنٹینر برما کالا چنا، 21 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 77 کنٹینر رشیا سے کالا چنا کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.9 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیِں ہے۔ .
Dec 03 2022 17:48:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott