Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 01 2022 12:51:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 01 2022 12:46:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نہ کھل کر سیلنگ آتی ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Dec 01 2022 12:43:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25/50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 2525/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6050/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 01 2022 12:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے پورٹ کے مال کے 176/177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 179 سے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 185 ہی ریٹ ہے اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 216 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 168 کنٹینر مسور کرمسن کینیڈا ، 40 کنٹینر مسور نپر / نگٹ اسٹریلیا، 8 کنٹینر مسور رشیا شامل ہیں۔ .
Dec 01 2022 12:19:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ العریبیہ 8675 اور سلانوالی 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 8675 جبکہ المعیز 2 کے 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8700 کمالیہ 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8695 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8435/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ تھرپارکر 8300 النور 8325 مہران 8310 فاران 8320 آباد گار 8325 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 01 2022 11:50:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر ایف اے کیو جبکہ 41 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2022 11:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 730۰ جبکہ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر نومبر کےمہینے میں 276 کنٹینر مونگ کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2022 11:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 124/124.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پچھلے ایک دو دن سے نیچے گاہکی تھوڑی سست ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 477 ڈالر میں رشیا سے جہاز ُبک ہوا ہے 24000 ٹن کا جنوری شپمنٹ کا۔ پچھلے مہینے میں کراچی پورٹ پر 1048 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2022 11:35:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی پورٹ پر 85 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 2 کنٹینر برما کالا چنا کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر 3311 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں اسٹریلیا کالا چنا 2296 کنٹینر اور تنزانیہ 1015 کنٹینر شامل ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott