Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 17 2022 11:36:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154/154.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 154 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 6525 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 16 2022 21:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 8505 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8675 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تو گاہکی اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن سٹے میں لاؤ لاؤ ہے۔ .
Dec 16 2022 20:30:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں پیر کی پیمنٹ پر 8490 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مل جاتی ہے۔ جبکہ دسمبر کے سودے 8625 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 16 2022 16:09:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں سے 15 تاریخ کے لئے ہوے سودوں کی پیمنٹ کلئیر نہیں ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دسمبر کے سودے 8670 تک ہوے ہیں۔ .
Dec 16 2022 16:02:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو کمزور ہے اور 185/186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 187 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 16 2022 15:52:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 154.50/155 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 225.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت اوپر نیچے ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتر رہنے کی توقع ہے۔ .
Dec 16 2022 15:31:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیک گودام کے مال 238 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 290 روپیہ کلو ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 اور ترکی 8 ایم ایم 295/230 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/30 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 16 2022 15:28:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 16 2022 14:55:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ لوکل مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ بکنگ رشیا سے 500/510 ڈالر فی ٹن جیسے حالات آ رپے ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لیکن ڈالر کی صورتحال غیر واضح ہے بینکوں سے کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Dec 16 2022 14:47:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 8925 پاپولر سلانوالی العربیہ عبداللہ 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں جھنگ 8700 بھون 8725 رمضان شوگر ملز 8775 سفینہ 8775 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8800 سویرہ 8800 کمالیہ 8775 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8560 یونائٹڈ 8560 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8715/20 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8550 گھوٹکی 855 اور اے کے ٹی 8665 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جبکہ زیریں سندھ میں 8450 سے 8500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے سٹے کے کافی سودے ہوئے تھے۔ وہ کٹ رپے ہیں۔ اور نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے فل حال۔ تاہم سٹاکسٹ لانگ ٹرم کے لیے مال لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott