Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 12 2022 13:44:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل کے 12200 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 12 2022 13:41:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 12 2022 13:27:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/250 گٹو کی آمدن تھی۔ 3700 سے 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مال ِبک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 12 2022 13:19:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 سے 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ایک دو دن سے نیچے گاہکی ہے۔ .
Dec 12 2022 13:17:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 12 2022 13:14:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 42500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ مارکیٹ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 39500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی زیرہ انتہائ مال کم ہیں۔ نیچے 50000 سے 52000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 150 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے 3350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہی۔ .
Dec 12 2022 12:54:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 210/213 گودام کے مال 222/228 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹوں کا بحران ہے۔ سوڈان کوالٹی 225/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 238/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بینکوں سے ڈالر ملتے نہیں ہیں لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ کینیڈا 8/9 268/270 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 264/265 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300/310 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 12 2022 12:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اس لیے لوکل مارکیٹ میں امپورٹرز کی سیلنگ انتہائ کم ہے۔ بکنگ 485 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 119/120 روپیہ کلو کا پڑتا ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 12 2022 12:46:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولٰ سٹور مال کے 19400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ نئ ہائبرڈ مرچ 20500 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی کمزور ہے فیصل آباد منڈی میں۔ سٹے والے سودے کٹ رہے ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ کوالٹی کمزور ہے۔ ہائبرڈ 19000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 12 2022 12:25:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8975 بھلوال شوگر ملز 9000 پاپولر 8925 سلانوالی 8925 العربیہ 8925 المعیز 2 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں رمضان شوگر ملز 8925 سفینہ 8925 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8900 کمالیہ 8875 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8750 یونائٹڈ 8750حمزہ 8830 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر 8865 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8730 گھوٹکی 8730 اور اے کے ٹی 8730 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ باندی انصاری شوگر ملز ، سانگھڑ تھر پارکر 8600 النور 8620 آباد گار 8700 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott