Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 01 2022 11:50:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر ایف اے کیو جبکہ 41 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2022 11:47:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 730۰ جبکہ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر نومبر کےمہینے میں 276 کنٹینر مونگ کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2022 11:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 124/124.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پچھلے ایک دو دن سے نیچے گاہکی تھوڑی سست ہوئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 477 ڈالر میں رشیا سے جہاز ُبک ہوا ہے 24000 ٹن کا جنوری شپمنٹ کا۔ پچھلے مہینے میں کراچی پورٹ پر 1048 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 01 2022 11:35:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی پورٹ پر 85 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا اور 2 کنٹینر برما کالا چنا کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر 3311 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں اسٹریلیا کالا چنا 2296 کنٹینر اور تنزانیہ 1015 کنٹینر شامل ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott