Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 06 2022 11:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں بعض لوگ 13000 کی باتیں کرتے ہیں لیکن خریدار 12800 سے بڑھا کر نہیں بنتا۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 11:24:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 بیگ کی آمد تھی 3700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 11:19:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8700/8710 جیسے حالات بن گئے تھے۔ دسمبر کے سودے 8885 تک ہوے تھے۔ ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئی ہے۔ سوا ایک سے ڈیڑھ بجے تک اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انگریزی کے دی نیوز اخبار میں کالم شائع ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گورنمنٹ ای سی سی کی میٹنگ میں 5 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت دینے پر غور کر رہی ہے۔ امید ہے آج یا کل ای سی سی کی میٹنگ میں اجازت مل جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تیز ہی اوپن ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 06 2022 11:05:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 15 دن کی پیمنٹ پر 6400 میں بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن 2550/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 05 2022 21:50:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی زیریں سندھ میں بھی کافی گرم ہو گئی ہے۔ تھر پارکر شوگر ملز کا شام کے اوقات میں 8625 میں کام ہوا تھا ابھی 8705 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹنڈو اور انصاری شوگر ملز کے بھی 8675/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 05 2022 21:45:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا بھی رات کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 144 تک کام ہوے ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 146 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 05 2022 21:07:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8655 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8860 تک ہوے ہیں مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو مل میں جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے سودے 19 دسمبر کی پیمنٹ پر 8800 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 8750 تک کام ہوے ہیں۔ .
Dec 05 2022 19:37:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8645/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8845 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Dec 05 2022 19:30:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 142.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ ریٹ چنے کے انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں۔ جس کے بعد مارکیٹ میں انویسٹرز متحرک ہو گئے اور کالا چنا کی خریداری شروع کر دی۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال اچھی لگ رہی ہے۔ .
Dec 05 2022 18:18:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ پر مال لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 222/225 جبکہ مشین کلین 226/227 سارٹیکس 230/231 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott