Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 07 2022 17:06:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے مزید تیز ہوئی ہے اور 124 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اس لیے ایمپورٹرز کھل کر مال نہیں بیچتے۔ ابھی پورٹ پر کوئی لمبا چوڑا مال نہیں ہے۔ تاہم بنکوں میں ڈالر کے مسائل کافی ہیں۔ دوسری جانب گاہکی بھی ٹھیک ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 07 2022 16:58:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7150 پرانی 7350 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2022 16:52:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ تو 925/30 ڈالر پہ رکی ہوئی ہے لیکن بنک سے ڈالر ملنا محال ہیں۔ اس لئے کوئی بکنگ کی طرف توجہ نہیں دے رہا ہے۔ .
Dec 07 2022 16:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8660 تک کام ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8820 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی کم تھی۔ دوسری جانب ڈیلرز نے جو ملوں سے سودے لئے ہوئے ہیں وہی بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ .
Dec 07 2022 13:35:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 147 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 2 روپیہ کلو اوپر سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ گرم ہے فل الحال۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جلد 150 کو ٹچ کر جانا چاہیے۔ .
Dec 07 2022 13:26:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 216 گودام کے مال ریگولر کوالٹی 222/225 مشین کلین 226/227 سارٹیکس 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان 230/235 اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو امیریکن 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Dec 07 2022 13:14:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 07 2022 13:07:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دو ریٹ ہیں۔ پورٹ کے سودے 177 سے 180 روپیہ ایڈوانس پیمنٹ جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر چونکہ مال نکلنے میں بہت زیادہ ٹائم لگ رہا ہے کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم کر رہے ہیں۔ جن پارٹیوں کے پاس پیمنٹ نہیں ہے اور مال پندرہ دن بعد پورٹ سے نکل رہا ہے وہ سودے 177 تک ہوے ہیں جبکہ جو مال فورأ پورٹ سے نکلنے والے ہیں وہ 180 میں بھی کام ہو جاتا ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/83 سے 185/86 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور میں تیزی کا رجحان ہے۔ بنک ڈالر کھل کر نہیں دے رہے ہیں اور نہیں بکنگ بھی نہیں ہو رہی ہے اس لئے سپلائی میں گیپ آنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 07 2022 13:01:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کولڈ اسٹور والی فیصل آباد 19000/700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ مرچ 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Dec 07 2022 12:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 200/250 توڑے کی آمد تھی 3700/75 جیسے حالات تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott