Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Dec 27 2023 15:18:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 2022 ماڈل کولڈ سٹور مال 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14500 کا گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ہائبرڈ مال 14000 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 27 2023 15:08:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100/125 توڑے کی تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 27 2023 15:02:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Dec 27 2023 14:56:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ پورٹ کے مال 250 جبکہ گودام کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ رشین چیکو افغان بارڈر پر 900 ڈالر تک مال مل جاتے ہیں جو اوپن مارکیٹ ڈالر کے حساب سے 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے پشاور میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/520 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ .
Dec 27 2023 14:56:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ جنوری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم ملیں مضبوط ہی بیٹھی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Dec 27 2023 14:49:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے آج گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Dec 27 2023 14:39:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2023 14:38:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2023 14:20:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلق کمزور ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ بکنگ 30 ڈالر کم ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 139.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک مہینے میں 32 روپے کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے لیکن ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Dec 27 2023 14:14:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ باریک تل 18600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott