Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 28 2023 16:07:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 64500 روپیہ من تک بھؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ کمزور ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 75000 روپیہ من تک ریٹ بتاتے ہیں لیکن گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 28 2023 15:45:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 2 تاریخ کی پیمنٹ پر 13325 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13730 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 28 2023 15:21:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13275 ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یکم جنوری کے سودوں کی 13300/25 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔جبکہ جنوری کے سودوں کا 13720 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 28 2023 15:04:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 13225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13670 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Dec 28 2023 14:50:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 28 2023 14:48:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500/2200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 28 2023 14:45:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی گولڈن مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 261 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/520 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:41:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:41:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 245 روپیہ کلو جبکہ رشین مسور 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 28 2023 14:37:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کویٹہ منڈی میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ امپورٹرز ڈائرکٹ فیصل آباد منڈی میں مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 75000 روپیہ من انڈین زیرہ جبکہ ایرانی 78000/79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔بکنگ 4100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ 4100 ڈالر والا 55360 روپیہ من تک کوئٹہ منڈی میں پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہای کمزور نظر آ رہی ہے۔ فروری میں انڈیا کی نئ فصل آ جائے گی۔ اور انتہائ بمپر بیجائ ہے۔ دوسری اوریجن میں بھی انتہائ اچھی کاشت متوقع کی جا رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott