Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 28 2023 12:54:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال 16% موئسچر والے آ رہے ہیں۔ جب مزید خشک مال آئیں گے تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 28 2023 12:37:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید کریکشن آ سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتری کی جانب ہی ہے۔ .
Dec 28 2023 12:34:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری 179.5 جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ دسمبر کی آخری تاریخیں ہیں فل حال کام ٹھنڈا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7475 روپیہ من ملتان 7425 روپیہ من فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 18:24:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13680 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج ریٹیل میں کام کاج کل کی نسبت کم ضرور تھا لیکن بڑی ملیں مضبوط ہیں کم ریٹوں میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 27 2023 17:42:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 435/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515/520 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 17:39:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 27 2023 17:05:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم تھی اور 13800/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14900/15000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Dec 27 2023 17:03:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2023 17:02:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 27 2023 17:01:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج نیچے گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott