Sugar | چینی
Dec 03 2024
Dec 28 2023 14:32:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم جنوری کے سودے رکے ہوئے ہیں 13640 کا گاہک ہی ہے۔ .
Dec 28 2023 14:17:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2023 14:16:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 3600 روپیہ من سبی منڈی میں 3400 روپیہ من دادو 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں آمدن زیادہ ہو گی مال خریدنے چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ جہاں پرچون میں کام چلے گا مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 28 2023 13:46:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Dec 28 2023 13:45:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 177 تک کام ہوئے ہیں۔ 5 جنوری کی پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 فروری 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 28 2023 13:43:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو لوکل میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1105 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13584 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں اس وجہ سے کافی اونچا ریٹ ہے۔ لوکل میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Dec 28 2023 13:39:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13650 بھلوال 13600 سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 13550 جھنگ بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ اپر سندھ میں 13150/13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12750/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ ملیں بھی مضبوط ہی بیٹھی ہیں۔ آگے جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Dec 28 2023 13:08:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15100/15200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 28 2023 13:01:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 400 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13000 سے 15800 تک کام ہو گئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 18000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 28 2023 13:01:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 جنوری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott