Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Dec 03 2022 11:41:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 124 روپیہ کلو کی بیچ تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی فل حال ۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 11:40:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بیچ کم ہے پرانی 7350 اور نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7050/7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 03 2022 11:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 140//141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کالا چنا اسٹریلیا اور 10 کنٹینر کالا چنا تنزانیہ کی آمدن تھی۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 22:32:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملیں فل الحال بیچ نہیں دے رہی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی گرم ہو گئی ہے۔ سندھ کے ڈیلر دسمبر کے سودوں کے خریدار ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے .
Dec 02 2022 16:22:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 140/41 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تقریبا اکتوبر اور نومبر دو ماہ میں تقریباً 16 لاکھ 22 ہزار بوری کالا چنا کراچی پورٹ پر آیا ہے۔ آمد زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ابھی دسمبر کے آخر میں ایک اور جہاز بھی آے گا تقریباً 19 ہزار ٹن کا یہ جہاز ہے۔ اس کے علاؤہ ایک 12000 ٹن کا جہاز فالکن بریج کمپنی کا بھی لوڈ ہونا ہے اور ایک جہاز جنوری میں جے کے کمپنی کا بھی لوڈ ہونا ہے۔ ان جہازوں کے بعد مزید ابھی کوئی بکنگ نہیں ہوئی ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 600 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 146 تک پڑتا ہے۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کی بکنگ 550 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 136 تک پڑتا ہے۔ تاہم فل الحال ایمپورٹرز نئی بکنگ نہیں لے رہے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ تاہم دوسری جانب بنک سے ڈالر ملنے کا عمل انتہائی سست ہے۔ ایمپورٹرز کو پورٹ پر ڈیمریج اور ڈیٹینشن کی شکل میں جرمانہ لگ رہا ہے۔ ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں جسکی وجہ سے ماہرین یہی مشورہ دیتے ہیں کہ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 16:17:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے اور پورٹ 214 سے 216 روپیہ کلو۔ گودام کے مال بھی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 222/225 جبکہ مشین کلین 226/228 سارٹیکس 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر رشین چیکو 650 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کوالٹی 232 سے 234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پچھلے مہینے سوڈان کوالٹی 60 کنٹینر کی آمدن تھی۔ سوڈان کے مال ہلکے ہیں۔ خریدار دلچسپی نہیں لیتا۔ اسٹریلیا 6/7/8 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سے 39 کنٹینر کی آمدن تھی پچھلے مہینے۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام کے حالات ہیں۔ کینیڈا سے پچھلے مہینے 47 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ترکی سے پچھلے مہینے 61 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. امیرکن 9 ایم ایم بھی مال شارٹ ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم پچھلے مہینے صرف 1 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیِں آتی۔ فل حال بینکوں سے ڈالر کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 15:58:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 124 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے چونکہ 12/13 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ فل الحال ملر۔ انویسٹر اور دوکاندار حضرات سب اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ جیساکہ آپ کے علم میں ہے گزشتہ روز ایک جہاز بھی 24 ہزار ٹن کا بک ہوا ہے جو جنوری میں شپ ہو گا۔ یہ جہاز 477 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ اس سے پہلے ایک 12 ہزار ٹن کا ایک جہاز 2 دسمبر کو لوڈ ہو کر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 15:45:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جب کہ پیک مال ریگولر کوالٹی 179/183 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 185 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 780 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 190 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ تاہم اس وقت بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ ہماری لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں خریداری کرنی چاہیے کیونکہ اگر ایک ماہ اسی طرح مارکیٹ نیچے ہی چلتی رہی تو گیپ آ جائے گا راستے میں بھی کوئی لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ زیادہ تر مال گوداموں سے ہی نکل رہا ہے۔ پھر ایک وقت ایسا آے گا جب گوداموں میں سپلائی کم ہو جائے گی تب مارکیٹ شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ مسور میں مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 15:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10100 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 10150 تک آتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 935 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 9100 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ماش کے تھوڑا بہت کام ہوے ہیں برما سے۔ وہ بھی اس شرط پر کہ پاکستان میں کوئی بھی صورت حال تبدیل ہوئی بنک نے ڈالر نہ دئیے یا مال کا روٹ راستے میں تبدیل کرانا پڑا تمام تر نقصانات کی ذمہ داری خریدار پر ہو گی۔ تاہم کام بہت تھوڑے ہی ہوے ہیں کیونکہ زیادہ تر بنک برما کے ڈاکیومنٹ کلئیر نہیں کریں گے۔ بنکوں کا کہنا ہے کہ برما چونکہ ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل ہے اس لئے بنک ڈاکیومنٹ کلئیر نہیں کریں گے۔ تاہم کچھ بنک کلئیر بھی کر رہے ہیں۔ لیکن تھوڑے بنک ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماش ثابت کی مارکیٹ کافی دنوں سے بکنگ سے اوپر ہی چل رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہر ایمپورٹر بکنگ نہیں کرا رہا ہے۔ کیونکہ بنکوں کے مسائل الگ ہیں ڈالر نہیں ملتے پھر برما کے مال کی کلیرنس کا مسئلہ الگ ہے۔ اس لئے ایمپورٹرز بکنگ میں توجہ نہیں دے رہے ہیں۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Dec 02 2022 15:11:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8775 بھلوال 8775 پاپولر 8710 المعز 2 8675 رمضان 8700 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8585 جے ڈی ڈبلیو 8530 اتحاد 8535 الائنس 8500 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں 8505 ڈھرکی 8505 گھوٹکی 8490 ایس جی ایم 8490 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ۔ 8375 سے 8400 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودے 8730 تک ہوے ہیں 30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔نوٹ۔ ہر پوسٹ کے لنک واٹس ایپ پر بھی سینڈ کئے جاتے ہیں۔ اگر کسی کو واٹس ایپ پر لنک موصول نہیں ہو رہے ہیں تو ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رجوع کریں+923015247927 .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott