Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 08 2022 13:23:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 08 2022 13:21:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 9300 چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 08 2022 13:06:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات 13500 تک کام ہوے تھے۔ ملتان منڈی میں بھی 13500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم سکھر اور حیدرآباد میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 08 2022 12:51:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 08 2022 12:46:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 25/50 گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن کا باجرہ دیسی باجرہ ہوتا ہے اور باریک ہوتا ہے۔ ملتان اور کراچی کی منڈیوں میں 2/3 روپیہ کلو مہنگا فروخت ہوتا ہے اس لئے تھل لائن سے اس کے ریٹ اوپر ہوتے ہیں۔ تھل لائن 5825/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ہیں۔ تھل میں ساری لائنیں چل گئی ہیں۔ بھرپور آمد ہے۔ دوسری جانب گاہکی بھی بھرپور ہے۔ اسٹاکسٹ بھی خریدار ہے جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ فیڈ ملز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ 2500/2600 روپیہ من تک خریداری کر رہی ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2022 12:37:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8650 سانگلہ 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8470 اتحاد 8475 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8465 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ گرم ہے اور 8350 سے 8400 کا لیول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں اس وقت 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ 16 نومبر کا 8510 کا خریدار ہے۔فل نومبر 8545 کا گاہک ہے۔ .
Nov 08 2022 12:15:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن ہے ہائبرڈ مرچ کے 21400 سے 22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 28800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 08 2022 12:05:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4050/4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
Nov 08 2022 12:03:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 سے 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2022 11:44:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی وی آی پی مالوں کے 190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکہ کمزور ہے۔ بکنگ کرمسن 780 جبکہ نپر نگٹ 770 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott