Sugar | چینی
Dec 28 2024
Nov 27 2023 15:13:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Nov 27 2023 15:13:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 14600 تک کام ہوئے تھے۔ تاہم آج بکنگ مزید 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ آئے ہیں 14038 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چمن ماش 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 27 2023 15:08:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہئ ہے۔ فل حال نیچے لوکل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Nov 27 2023 14:13:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.5/285 روپیہ کے لیول پر ہے۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Nov 27 2023 14:12:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 223/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کے ای ٹی جی جہاز والے مال کے۔ رشین مسور بھی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بینکوں سے ڈالر بھی 284.5/285 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 27 2023 14:05:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے ریٹ کافی اونچے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 97000 جبکہ انڈین زیرہ 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 81000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے سال انڈیا میں زیرے کی فصل انتہائ بمپر سننے میں آ رہی ہے۔ 4 گناہ فصل زیادہ سننے میں آ رہی ہے۔ اس کے علاوہ ریٹ انتہائ زیادہ ہونے کی وجہ سے دوسرے ممالک میں بھی جہاں جہاں زیرہ ہوتا ہے۔ وہاں انتہائ زیادہ بیجائیاں ہوئ ہیں۔ .
Nov 27 2023 13:58:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 16850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2023 13:53:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2023 13:52:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اور آل مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 27 2023 13:37:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے۔مارکیٹ بہتر ہے۔ کچی ہلدی 2500 والی 3600 ہو گئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott