Sugar | چینی
Dec 26 2024
Nov 04 2022 14:12:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9450 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے پورٹ 9350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 965 ڈالر تک ہے ناش ثابت ایس کیو کی۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 04 2022 14:05:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 45 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8245 تک کام ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8360 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Nov 03 2022 20:27:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کے اوقات میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 13700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 03 2022 20:19:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں پیر پیمنٹ پر جبکہ نومبر کے سودے 8315/20 تک ہوے ہیں۔ نومبر کے سودوں کا خریدار ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ سنٹرل پنجاب میں جوہر آباد شوگر ملز 8475 کا گاہک ہے سوموار پیمنٹ پر .
Nov 03 2022 16:56:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 13500 میں گاہکی بن جاتی ہے سیلنگ 13800 تک آتی ہے۔ .
Nov 03 2022 16:55:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 19000/19500 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن کام کافی ہو رہے ہیں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 03 2022 16:50:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مارکیٹ 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 03 2022 16:48:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 03 2022 16:40:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 2375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں بھی 5850/5900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 03 2022 16:36:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 176 تک کام ہوے ہیں۔ اس سے تھوڑی بہتر کوالٹی 178 تک کام ہوے ہیں۔ آج اچھی کوالٹی میں بھی تین فیصد دال مکس ہوتی ہے۔ وی آئی پی کوالٹی 180/85 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور بھی کراچی 176 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ کیونکہ بکنگ کا پڑتا اوپر ہے اور کراچی کی مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے اس لئے انویسٹرز حضرات خریدار ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott