Sugar | چینی
Dec 26 2024
Nov 05 2022 11:54:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10400 جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 05 2022 11:44:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11500/600 مارکیٹ رکی ہوئی۔ .
Nov 05 2022 11:38:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 05 2022 11:33:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 جبکہ پرانی مونگ ثابت 7350 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 05 2022 11:26:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9500 کا خریدار ہے۔ .
Nov 05 2022 11:18:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی نمبر 1 147 نمبر 2 144 تنزانیہ 141/42 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 04 2022 15:11:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی پورٹ پورٹ 228 جبکہ گودام 238 اچھے سارٹیکس مال 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 222.90 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 252/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک ہے۔ جبکہ گودام 260/265 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بکنگ تیز ہوئ ہے اور ترکی 8 ایم ایم 1275 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ۔ موٹے چنوں میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1500 ڈالر کے لیول پر ہے ۔ .
Nov 04 2022 14:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے نہ کوئ زیادہ گاہک ہے نہ کھل کر بیچ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.90 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Nov 04 2022 14:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 177/178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.90 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ .
Nov 04 2022 14:27:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی کے۔ سی ایچ کے ایم 145 جبکہ تنزاننیہ 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ارائول بھی بھرپور ہو رہی ہے اور سٹاکسٹ بھی بھرپور گاہک ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 120 کنٹینر اسٹریلیا سے مزید آمدن تھی۔ دوسری جانب امپورٹرز بھی بکنگ میں کام کرنے کی بجائے لوکل سٹاک کو ترجیح دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک امپورٹر سے بات کرنے پر انہوں نے بتایا کے فل حال امپورٹرز کو ڈر ہے روپے کی قدر کم ہونے کا اور دوسری جانب بینک والے ذلیل و خوار کر رہے ہیں ڈاکیومنٹ کلیر کرنے میں۔ اگر ڈالر ہی بہتر ہو تو پڑتا مہنگا ہو جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott