Sugar | چینی
Jan 13 2025
Nov 07 2022 13:44:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8365 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 8375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے سودوں کے 8450/60 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد مل سے 8400 تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Nov 07 2022 13:33:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 500 کمزور ہوا ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 14400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 07 2022 13:29:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نی کنری منڈی میں 800 بوری کی آمد تھی 23000 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 21900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ کام کاج کافی ہورہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 07 2022 13:24:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 07 2022 13:24:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 07 2022 13:09:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000/11200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 07 2022 13:05:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھر پارکر میں اکا دکا تھریشر لگ گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کوالٹی کافی کمزور دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم اگلے ہفتے صحیح اندازہ ہو گا کہ کوالٹی کیسی ہے۔ .
Nov 07 2022 13:02:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 35000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 07 2022 12:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8650 پاپولر 8550 المعز 2 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون سانگلہ شوگر کے 8550 جبکہ کمالیہ شوگر ملز 8550 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 8335 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8305 گھوٹکی 8285 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 8225 جبکہ دوسری ملوں کا 8250/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نومبر کے سودے 8400 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں فل الحال سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے .
Nov 07 2022 12:44:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔ جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott