Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 02 2022 16:00:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ 9200 پورٹ جبکہ گودام کے سودے 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 02 2022 15:57:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو پہ رکا ہوا ہے۔ نمبر دو کوالٹی 142 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں ٹھہراؤ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ڈائریکٹ بکنگ نمبر ون کی 625 جبکہ نمبر دو 585/90 جیسے حالات ہیں۔ تاہم جو جہاز 21/22 نومبر کو کراچی پورٹ پر آے گا اس میں نمبر ون کوالٹی 595 اور نمبر ٹو کوالٹی 575 ڈالر میں مل جاتا ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 142 تک پڑتا ہے۔ اور نمبر ٹو کوالٹی 137 تک پڑتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے ماہ بہت تگڑی آمد ہوئی ہے پورٹ پر اس لئے پائپ لائن کافی بھر گئی ہے جس کی وجہ سے 21/22 نومبر والے جہاز میں کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے۔ .
Nov 02 2022 15:51:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر کرمسن مسور کے 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پرچون کوالٹی مال جن کے پاس ہیں ان کا اپنا ریٹ ہے 180/185 روپیہ کلو مانگتے ہیں۔ نپر مسور صرف دو پارٹیوں کے پاس ہے ان کی سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 02 2022 15:49:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.75 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 137.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز کے مال کے 117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2022 14:25:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 جیسے حالات ہیں۔ پنجاب کے ملرز خریدار ہیں لائن پہ مال بھی اکا دکا رہ گئے ہیں۔ تاہم کراچی کی مارکیٹ 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10400 جیسے حالات بن گئے ہیں تھر پارکر کوالٹی کے 93.310 کلو کے۔ .
Nov 02 2022 13:41:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایرانی زیرے کے 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 02 2022 13:37:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2022 13:35:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 02 2022 13:26:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 12500/600 تک کام ہوے تھے۔ تاہم کراچی میں حاضر لوڈنگ کے مال تھوڑے ہیں۔ دوسری جانب ملتان منڈی میں بھی آج 200/300 تیز ہوا ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی لگتا ہے مارکیٹ بہتر ہی کھلے گی۔ .
Nov 02 2022 13:02:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ہائبرڈ مالوں کے جبکہ باریک تل11700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott