Sugar | چینی
Dec 26 2024
Nov 10 2022 21:02:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8375/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8405 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے اور جن لوگوں نے فارورڈ میں کم ریٹ کے سودے لئے ہوئے ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تاہم جنوبی پنجاب کی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Nov 10 2022 20:46:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں دوبارہ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 139 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 138 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں دال چنا کی گاہکی بہت اچھی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی سرگودھا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا کے ملرز ایکٹو ہیں اور بھرپور خریدار ہیں۔ دوسری جانب ایمپورٹرز کا کہنا ہے کہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ڈالر کی اس وقت شدید قلت نظر آرہی ہے۔ جس کی وجہ سے پورٹ سے مال ریلیز ہونے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ اس کے علاؤہ موجودہ ریٹ بھی چھوٹا ریٹ شمار ہوتا ہے اس لئے۔ ملرز۔ دوکاندار اور اسٹاکسٹ کالا چنا کی بھرپور خریداری میں مصروف ہو گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئی ہے۔ دوسری جانب فریش بکنگ 630 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 151 تک پڑتا ہے۔ بکنگ کا ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ کافی متحرک دکھائی دے رہی ہے۔ .
Nov 10 2022 17:06:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں رشین چیکو پورٹ 220 گودام کے مال 225 سارٹیکس مال کے بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے گاہک خاموش ہے۔ سوڈان پورٹ 220 گودام 226/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 232/235 نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 252 جبکہ گودام 258 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 10 2022 16:45:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں نی 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 10 2022 16:42:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 سے 13300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 13800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 10 2022 16:34:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11700 جبکہ باریک تل 11200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Nov 10 2022 16:29:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500/600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 پہ رکا ہوا ہے .
Nov 10 2022 16:24:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2400 سے 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 10 2022 16:18:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 176/78 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 180/82 جبکہ نپر مسور 180 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نپر مسور کراچی میں اتنے زیادہ مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ .
Nov 10 2022 16:10:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کا مال 114 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل الحال .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott