Sugar | چینی
Jan 09 2025
Nov 05 2022 13:23:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 05 2022 13:22:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 05 2022 13:13:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 05 2022 12:58:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات 14000 کا خریدار بن گیا تھا لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر تھی۔ ملتان منڈی میں 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں حاضر لوڈنگ والے مال بہت تھوڑے رہ گئے ہیں۔ آج پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمد تھی۔ .
Nov 05 2022 12:57:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی ریگولر کوالٹی 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 180 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پرچون کوالٹی 185 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 185 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2022 12:52:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8550 بھلوال شوگر ملز 8600 پاپولر 8550 سلانوالی 8525 المعز 2 8475 جھنگ زون سفینہ 8535 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ سانگلہ شوگر ملز 8525 کمالیہ 8525 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے کی سیلنگ نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 8265 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ کم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 8260 گھوٹکی 8250 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8165 مہران 8190 فاران 8170 آباد گار شوگر ملز 8200 العباس 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر کے سودے 8380/85 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ آج میڈیا میں 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا ہے۔ تاہم ماہرین کی رائے ہے کہ گورنمنٹ 3 لاکھ ٹن کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے گی۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کی ملیں بالکل سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Nov 05 2022 12:43:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی 20000 سے 22500 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 27000 سے 29000 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ کولڈ اسٹور والی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 19500/20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ تین چار دن سے ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ انویسٹرز بھی دوبارہ ایکٹو ہیں۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 22500/23000 جیسے حالات ہیں خریدار بن جاتا ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2022 12:21:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 135/36 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز انتہائی ضرورت کا مال خرید رہے ہیں کیونکہ 11/12 تاریخ تک ییلو پیس کا جہاز پورٹ پر لگے گا۔ جہاز کے مال میں 116.50 تک کام ہوے تھے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ جب جہاز پورٹ پر لگے گا تب مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ .
Nov 05 2022 12:15:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی پورٹ پورٹ 230/232 جبکہ گودام 238 اچھے سارٹیکس مال 243/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 252/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک ہے۔ جبکہ گودام 260/265 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 325 جبکہ۔ امیریکا 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت موٹےچنوں کےانٹر نیشنل مارکیٹ میں ریٹ اونچا ہے جبکہ یہاں لوکل میں ریٹ کم ہیں۔ سیلنگ کم ہے مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 05 2022 11:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 2 ٹرک کی آمد تھی 4000 سے 4075 تک بولی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott