Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Nov 29 2023 14:13:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ 5 جنوری کے سودوں کے 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 14:08:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 11775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 11475/11500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 29 2023 13:59:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 122.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 29 2023 13:56:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 29 2023 13:48:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1300 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13000 سے 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 18400 سے 21000 روپیہ م تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2023 13:47:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Nov 29 2023 13:45:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1145 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14212 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال پورٹ سے ہی بک جاتے ہیں گوداموں میں مال نہیں ہیں اور آگے مہنگے ریٹیوں والے مال آنے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 29 2023 13:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 20400/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باریک تل 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر جبکہ نیچے گاہکی ہے ریٹیل میں۔ .
Nov 29 2023 13:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے۔ ہر بندہ ہی گرپوں میں ایڈ ہوتا ہے۔ دو گٹو لینے والے سے لے کر 2000 گاڑی لینے والے تک سارے گروپوں میں ایڈ ہیں۔ جب مندے کی ٹون چلتی ہے تو ساری عوام ہی خاموش ہو جاتی ہے۔ اور اسی طرح جب تیزی کی ٹون چلتی ہے تو سارے ہی لاؤ لاؤ کرنے لگ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے زیادہ مندہ تیزی دیکھنے میں آتی ہے۔ پچھلی بار جب مارکیٹ چلی تھی تو ایک ہی دن میں 12000 والی 12800 تک چلی گئ تھی۔ 800 روپیہ کوئنٹل ایک ہی دن میں پڑ گئے تھے۔ اگلے دو چار دن خریداری کے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کمالیہ شوگر مل نو کین ہے۔ سورج شوگر ملز نے 470 روپیہ من تک گنا خریدا سے لیہ سے۔ .
Nov 29 2023 12:45:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے موقع پاس مالوں 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال کافی نمی والے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott