Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Nov 03 2022 12:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8115 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8225 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ سینٹرل پنجاب۔ اپر سندھ اور زیریں سندھ کی تمام ملوں کی اپنے اپنے حساب سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 03 2022 12:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ فیصل آباد 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے ریٹیل میں ڈیمانڈ دوبارہ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تقریباً 7/8 ٹرک کا ہو گیا تھا فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 03 2022 12:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 03 2022 12:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4050/4100 تک کام ہوے ہیں۔ ایک ٹرک کی آمد تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 03 2022 12:31:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 0.75 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 137 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو کینیڈا سے لوڈ ہو کر نکلا ہوا ہے وہ سنگاپور پہنچ گیا ہے۔ اگر تین دن کے بعد سنگاپور سے نکل گیا تو تقریباً 7 دن میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ تاہم جب سنگاپور سے نکلے گا تب پتا چلے گا۔ جہاز کے مال میں 116.50 تک کام ہوے ہیں۔ .
Nov 03 2022 12:24:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی پورٹ کے مال مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور پورٹ 230/232 جبکہ گودام 240 اچھے سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک ہے۔ جبکہ گودام 255/260 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 ۔ ترکی 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Nov 03 2022 12:17:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 180/85 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 03 2022 12:13:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ تاہم نیچے لوکل ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Nov 03 2022 11:51:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اسٹاکسٹ خریدار ہیں۔ .
Nov 03 2022 11:33:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 9200 جبکہ گودام 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 222.7 روپیہ تک ہو گیا ہےامپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott