Sugar | چینی
Dec 03 2024
Nov 01 2022 18:23:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 227/228 پورٹ گودام 238/240 ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو ۔ کینیڈا 8/9 248/250 روپیہ کلو جبکہ گودام 255 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 انڈیا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو۔ انڈیا کے مال بھی لوکل مارکیٹ میں ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 01 2022 17:54:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے اچھے مالوں کی۔ .
Nov 01 2022 17:35:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ دوسری جانب تھرپارکر کوالٹی کراچی 11000 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Nov 01 2022 17:32:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 12200 روپیہ مں جبکہ باریک 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Nov 01 2022 17:04:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہےاور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 170 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2022 16:59:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی شام کے اوقات میں 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ نومبر کے سودے 8180 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Nov 01 2022 16:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 7400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہک ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ فل حال تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 16:36:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو پر رکی ہوئ ہے شام کے اوقات میں۔ .
Nov 01 2022 16:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے 5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 01 2022 16:24:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 9200/9250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott