Sesame | تل
Oct 08 2024
Nov 30 2023 19:18:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے 12675/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں 11375/11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 19:00:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20300/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2023 18:57:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 30 2023 18:57:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1155 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14311 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.50 روپیہ تک بھاؤ ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 30 2023 18:55:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12900/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیزن ختم ہے ۔ اکا دکا کام ہوتے ہیں۔ .
Nov 30 2023 18:50:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔کرمسن مسور بکنگ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لیکن نپر مسور فل حال 725/730 ڈالر فی ٹن تک مال مل جاتے ہیں۔ .
Nov 30 2023 18:09:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 30 2023 18:06:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے بھاؤ 15000 روپیہ تک ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 30 2023 18:06:13 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5600/5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2023 18:00:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott