Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 02 2022 16:33:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر 8090 سوموار پیمنٹ 8110 جبکہ فارورڈ 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 02 2022 16:23:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 02 2022 16:19:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Nov 02 2022 16:12:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ،من جبکہ باریک فل کے11700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔،فل حال لوکل گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 02 2022 16:02:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم بتاتے ہیں اور 7350 جیسے حالات دے رہے ہیں پرانی مونگ کے لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 7650 کا 40 دن پیمنٹ پر بھرپور خریدار ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Nov 02 2022 16:00:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ 9200 پورٹ جبکہ گودام کے سودے 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 02 2022 15:57:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 146 روپیہ کلو پہ رکا ہوا ہے۔ نمبر دو کوالٹی 142 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں ٹھہراؤ نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ڈائریکٹ بکنگ نمبر ون کی 625 جبکہ نمبر دو 585/90 جیسے حالات ہیں۔ تاہم جو جہاز 21/22 نومبر کو کراچی پورٹ پر آے گا اس میں نمبر ون کوالٹی 595 اور نمبر ٹو کوالٹی 575 ڈالر میں مل جاتا ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 142 تک پڑتا ہے۔ اور نمبر ٹو کوالٹی 137 تک پڑتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے ماہ بہت تگڑی آمد ہوئی ہے پورٹ پر اس لئے پائپ لائن کافی بھر گئی ہے جس کی وجہ سے 21/22 نومبر والے جہاز میں کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے۔ .
Nov 02 2022 15:51:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر کرمسن مسور کے 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پرچون کوالٹی مال جن کے پاس ہیں ان کا اپنا ریٹ ہے 180/185 روپیہ کلو مانگتے ہیں۔ نپر مسور صرف دو پارٹیوں کے پاس ہے ان کی سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 02 2022 15:49:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.75 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 137.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز کے مال کے 117 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2022 14:25:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 جیسے حالات ہیں۔ پنجاب کے ملرز خریدار ہیں لائن پہ مال بھی اکا دکا رہ گئے ہیں۔ تاہم کراچی کی مارکیٹ 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10400 جیسے حالات بن گئے ہیں تھر پارکر کوالٹی کے 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott