Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Nov 03 2022 15:05:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور سوموار پیمنٹ 8170/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نومبر 8255 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 03 2022 13:43:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13500 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان 14300/500 جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد 14300/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 03 2022 13:20:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ بکنگ انڈین زیرے کی 3000 ڈالر کے لیول پر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ایرانی زیرے کے 37000/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 03 2022 13:17:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 03 2022 13:15:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 03 2022 12:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8115 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 8225 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ سینٹرل پنجاب۔ اپر سندھ اور زیریں سندھ کی تمام ملوں کی اپنے اپنے حساب سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 03 2022 12:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ فیصل آباد 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے ریٹیل میں ڈیمانڈ دوبارہ نکلی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تقریباً 7/8 ٹرک کا ہو گیا تھا فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 03 2022 12:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10300/400 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 03 2022 12:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4050/4100 تک کام ہوے ہیں۔ ایک ٹرک کی آمد تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 03 2022 12:31:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 0.75 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 137 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو کینیڈا سے لوڈ ہو کر نکلا ہوا ہے وہ سنگاپور پہنچ گیا ہے۔ اگر تین دن کے بعد سنگاپور سے نکل گیا تو تقریباً 7 دن میں پاکستان پہنچ جائے گا۔ تاہم جب سنگاپور سے نکلے گا تب پتا چلے گا۔ جہاز کے مال میں 116.50 تک کام ہوے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott