Sugar | چینی
Nov 21 2024
Nov 08 2022 15:44:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 138/39 نمبر دو کوالٹی 136/37 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے نمبر ون کوالٹی کی بکنگ 630 ڈالر ہو گئی ہے جو کراچی آکر 151 تک پڑتا ہے جبکہ نمبر دو کوالٹی 590 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 142 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو جہاز 21/22 نومبر تک پورٹ پر لگے گا اس میں نمبر ون کوالٹی 590 ڈالر میں بعض ایمپورٹرز نے فروخت کیا ہے۔ اس کے علاؤہ اس جہاز میں 138/39 تک پاکستانی کرنسی میں بھی کام ہوا ہے۔ فل الحال لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پورٹ پر بھی مال پڑے ہوے ہیں اور آمد بھی ہو رہی ہے۔ اسکے علاوہ 11/12 کو ایک جہاز ییلو پیس اور پھر 21/22 کو ایک جہاز کالا چنا کا پورٹ پر آکر لگے گا۔ فل الحال پیمنٹ کا بحران پیدا ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Nov 08 2022 13:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آرائول کم ہے۔ .
Nov 08 2022 13:41:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 رشین چیکو کوالٹی پورٹ 232/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 255 روپیہ کلو جبکہ گودام 260 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 325 جبکہ۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 08 2022 13:32:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ بند ہے۔ تاہم کراچی کی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 138/39 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 136/37 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2022 13:24:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34800 سے 35000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 08 2022 13:23:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 08 2022 13:21:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 9300 چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 08 2022 13:06:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات 13500 تک کام ہوے تھے۔ ملتان منڈی میں بھی 13500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ تاہم سکھر اور حیدرآباد میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Nov 08 2022 12:51:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Nov 08 2022 12:46:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2450/2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 25/50 گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن کا باجرہ دیسی باجرہ ہوتا ہے اور باریک ہوتا ہے۔ ملتان اور کراچی کی منڈیوں میں 2/3 روپیہ کلو مہنگا فروخت ہوتا ہے اس لئے تھل لائن سے اس کے ریٹ اوپر ہوتے ہیں۔ تھل لائن 5825/50 روپیہ کوئنٹل جیسے ہیں۔ تھل میں ساری لائنیں چل گئی ہیں۔ بھرپور آمد ہے۔ دوسری جانب گاہکی بھی بھرپور ہے۔ اسٹاکسٹ بھی خریدار ہے جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ فیڈ ملز نے ریٹ بڑھا دیا ہے۔ 2500/2600 روپیہ من تک خریداری کر رہی ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott