Sesame | تل
Dec 23 2024
Nov 02 2022 13:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 600 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میان بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Nov 02 2022 12:58:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 02 2022 12:38:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8275 بھلوال 8300 پاپولر 8275 سلانوالی 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8300 کمالیہ 8275 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8275 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8040 جیسے حالات ہیں جبکہ فارورڈ 8165 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8030 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7975 العباس 7980 مہران 7985 فاران 7990 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں آباد گار 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Nov 02 2022 12:09:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. کولڈ سٹور مالوں کہ جبکہ نئے مال بھی 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہک بالکل خاموش ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مارکیٹ میں 4000/5000 روپیہ من کی کریکشن آ چکی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی 21300 سے 23250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 02 2022 11:53:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 ۔ رشین چیکو کوالٹی 237/248 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہیں امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 248/255 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 ۔ ترکی 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو ۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Nov 02 2022 11:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ کرمسن بازار دھارا مال 173/174 اور نپر بھی 174/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 02 2022 11:46:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 02 2022 11:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 9200 روپیہ من جبکہ گودام 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 9800 روپیہ من جبک چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 02 2022 11:25:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7400 جبکہ نئ 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 02 2022 11:13:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6400 روپیہ من ملتان 6250 فیصل آباد 6250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ پورٹ پر 50 کنٹینر کی ارائول تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott