Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 25 2023 18:30:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل۔بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ آہستہ آہستہ انویسٹرز نکل رہے ہیں۔ .
Nov 25 2023 18:16:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11970/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 25 2023 18:03:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 25 2023 17:49:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 167 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 17:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ آمدن تھوڑی تھوڑی ہو رہی ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 25 2023 17:38:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5700/5800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 25 2023 17:19:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کی 220 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ آج مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
Nov 25 2023 17:18:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے ریٹیل میں ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ 380/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 25 2023 17:16:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Nov 25 2023 17:04:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں بہتر ہوئی ہے اور 11950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کل کی نسبت ڈیمانڈ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کا 12450 کا خریدار ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کی 12950 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott