Sugar | چینی
Dec 20 2024
Nov 10 2022 16:08:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے سودوں کے 9600 جبکہ گودام کے مال 9650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر دالوں کی آمد کا پریشر ہے۔ دوسری جانب بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایمپورٹرز پریشان ہیں۔ جبکہ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے .
Nov 10 2022 15:58:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئی 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی 7300 جیسے حالات ہیں۔ لائن سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 10 2022 15:57:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5900 سے 5950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں کراچی نمبر ون کوالٹی 137 جبکہ نمبر دو کوالٹی 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 10 2022 15:52:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں کے 8430/35 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 10 2022 13:58:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 35000 سے 35500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 10 2022 13:58:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 10 2022 13:57:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 9300 چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 10 2022 13:49:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 40/45 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودوں کے 8460/65 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 10 2022 13:41:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 174 سے 174.5 تک ہوے ہیں۔ پیک مال 176 سے 178 جیسے حالات ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے۔ نپر مسور بھی 5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گزشتہ روز کرمسن مسور 7700 روپیہ من تک کام ہوے آج 7500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 10 2022 13:39:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن کم ہو رہی ہے لوکل سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott