Sugar | چینی
Dec 20 2024
Nov 15 2022 11:28:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور پرانی 7100 جبکہ نئ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم لائنوں سے سیلنگ بھی کھل کر نہیں آتی ۔ .
Nov 15 2022 11:24:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 137/138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ سی ایچ کے ایم اور تنزانیہ 135/136 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ سرگودھا منڈی میں 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر 193 کنٹینر اسٹریلیا کالا چنا 21 کنٹینر رشیا کالا چنا اور 12 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا کی آمدن تھی۔ .
Nov 14 2022 16:47:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 20000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 14 2022 16:43:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 8180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8220 تک کام ہو کر دوبارہ 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8240 کا خریدار بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جب گنے کی قیمت کا اعلان ہو گا تو مارکیٹ گھوم جاے گی۔ .
Nov 14 2022 16:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کےاوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 210/212 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کےجبکہ ٹیٹ برانڈ 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2022 16:29:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12600 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تقریباً 19 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ .
Nov 14 2022 16:15:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 170 جبکہ ریگولر 172 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 176 جیسے حالات ہیں۔ نپر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مسور کا گاہک ہے لیکن بیچ کم آرہی ہے۔ ایمپورٹرز کو اس ریٹ میں کافی نقصانات ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے دوسری جانب انویسٹرز اور دوکاندار حضرات خریدار ہیں کیونکہ ریٹ کافی نیچے ہیں۔ بکنگ کا پڑتا مہنگا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Nov 14 2022 16:06:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500/600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 پہ رکا ہوا ہے .
Nov 14 2022 16:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11100 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 14 2022 16:00:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک اچھے مالوں کے2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott