Sugar | چینی
Dec 20 2024
Nov 08 2022 16:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 133 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پورٹ کے مال کا خریدار نہیں ہے کیونکہ 12نومبر بروز ہفتہ کو پورٹ پر جہاز لگ جائے گا اور جہاز کے مال میں 115 کی بیچ ا رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ جہاز 463.5 ڈالر میں بک ہوا تھا جو ایمپورٹرز کو 113 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 222.20 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ییلو پیس کے جہاز کے بعد 21/22 نومبر کو کالا چنا کا جہاز بھی لگے گا۔ اسکے علاوہ پورٹ پر دوسری دالوں کی آمد بھی متوقع ہے اس لئے مارکیٹ دباؤ میں رہنے کی توقع ہے۔ .
Nov 08 2022 16:14:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 224 سے 234 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ رشین چیکو کوالٹی بھی مارکیٹ 4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور پورٹ 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام 235 جبکہ اچھے سارٹیکس مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 255 روپیہ کلو جبکہ گودام 260 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 325 جبکہ۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 08 2022 16:02:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریگولر کوالٹی پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 جبکہ پرچون کوالٹی 185/90 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ .
Nov 08 2022 15:52:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں پورٹ کے مال 9800 جبکہ گودام کے سودے 9850 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے پورٹ سے مال کلئیر ہونے میں کافی تاخیر ہو رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Nov 08 2022 15:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7050 جبکہ پرانی 7250 پہ رکی ہوئی ہے اور۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2022 15:44:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 138/39 نمبر دو کوالٹی 136/37 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے نمبر ون کوالٹی کی بکنگ 630 ڈالر ہو گئی ہے جو کراچی آکر 151 تک پڑتا ہے جبکہ نمبر دو کوالٹی 590 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 142 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو جہاز 21/22 نومبر تک پورٹ پر لگے گا اس میں نمبر ون کوالٹی 590 ڈالر میں بعض ایمپورٹرز نے فروخت کیا ہے۔ اس کے علاؤہ اس جہاز میں 138/39 تک پاکستانی کرنسی میں بھی کام ہوا ہے۔ فل الحال لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پورٹ پر بھی مال پڑے ہوے ہیں اور آمد بھی ہو رہی ہے۔ اسکے علاوہ 11/12 کو ایک جہاز ییلو پیس اور پھر 21/22 کو ایک جہاز کالا چنا کا پورٹ پر آکر لگے گا۔ فل الحال پیمنٹ کا بحران پیدا ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Nov 08 2022 13:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لوڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آرائول کم ہے۔ .
Nov 08 2022 13:41:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/238 رشین چیکو کوالٹی پورٹ 232/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 255 روپیہ کلو جبکہ گودام 260 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 ۔ ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 325 جبکہ۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 08 2022 13:32:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ بند ہے۔ تاہم کراچی کی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 138/39 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 136/37 جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 08 2022 13:24:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34800 سے 35000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott