Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Nov 24 2023 16:03:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 119 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ڈیمابڈ بھی اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.75/286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آج ڈالر بہتر ہوا ہے. .
Nov 24 2023 16:02:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 دسمبر 160 جبکہ 5 جنوری 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ نیچے کام کم ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر دن کو بہتر ہوا ہے اور 285.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا کراچی پورٹ پر ای ٹی جہاز آمدن متوقع ہےجس میں 7700 ٹن کالا چنا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی۔ لوکل مارکیٹ تو پڑتے سے نیچے ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ لیکن انٹر نیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی ڈیمانڈ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے انڈیا کے لیے کام کافی ہو رہے ہیں۔ پچھلے 3/4 دن میں 300 کنٹینر کا کام ہو گیا ہے مندرا پورٹ کے لیے۔ دوسری جانب انڈیا رشیا سے بھی نمبر 1 کوالٹی مال 650 ڈالر تک خریداری کر گیا ہے۔ .
Nov 24 2023 15:35:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 12700 جبکہ سلانوالی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وای کے 12000 جبکہ جے ڈی ڈی ڈبلیو شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 11800 کا لیول ہے جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 11625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی سست ہے اور پیمنٹوں کا بحران ہے۔ 25 نومبر تاریخ کے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ پیمنٹیں نہ ہونے کی وجہ مارکیٹ فل حال نرم ہے۔ دسمبر کے سودے 12500 تک ہوئے تھے۔ .
Nov 23 2023 18:52:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر حاضر جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ای ٹی جی جہاز والے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.50 روپیہ تک ریٹ تھا امپورٹ میں۔ فل حال تھوڑی تھوڑی گاہکی تھی۔ .
Nov 23 2023 18:39:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 18:37:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230/235 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوئ تھوڑی گاہکی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا مال کم ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 23 2023 18:29:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 11615/11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے دسمبر12500تک کام ہوے تھے .
Nov 23 2023 18:21:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 جبکہ ملتان منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 18:19:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2023 18:18:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نئے مال 16200/16500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو رہے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مال کم ہیں آمدن بھرپور شروع نہیں ہوئ ہے۔ تاہم ڈیمانڈ بھی ٹھنڈی ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار گم کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott