Sugar | چینی
Jan 04 2025
Nov 28 2023 13:06:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آمدن کم ہے اور نئے مال میں نمی کافی ہے۔ 18/19% تک نمی ہے۔ اس میں 10% وٹہ لگ جاتا ہے۔ پرانے 70/30 کوالٹی مالوں کا ریٹ 17000 ہی سمجھنا چاہیے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا نئے مالوں کا۔ دوسری جانب سبی سائڈ 4/5 گٹو آمدن شروع ہے۔ وہاں موسم خراب ہے۔ صحیح دھوپ نہیں پڑ رہی ہے۔ مال بہت زیادہ نمی والے آ رہے ہیں 15500 تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال 7/15 دن لگ جائیں گے بھرپور آمدن میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 28 2023 12:50:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6400 فیصل آباد 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے پچھلے 6 مہینے سے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ بلکہ اکتوبر کے شروع میں 140 روپیہ تک بھاؤ رہ گیا تھا۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مال کافی ہلکے رہ گئے ہیں۔ 590 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 182.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔لوکل مارکیٹ 24 روپے نیچے مال ِبک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 28 2023 12:39:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5600/5700 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 28 2023 12:33:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 19:04:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید بہتر ہوا ہے اور 159.50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 دسمبر کے سودے 161 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 27 2023 19:01:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم جنوری کے سودوں کے 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 27 2023 18:51:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2023 18:48:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2023 18:34:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12900 سے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2023 18:28:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ موٹے چنے مال بھی کم ہیں گوداموں میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott