Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Nov 12 2022 11:38:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500/600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 پہ رکا ہوا ہے .
Nov 12 2022 11:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 جبکہ نئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 12 2022 11:20:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750 پورٹ جبکہ 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے۔ کھل کرسیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 12 2022 11:17:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 مالوں کے سی ایچ کے ایم 139/140 جبکہ تنزانیہ کے مال 137/138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 11 2022 15:25:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو مزید کزور ہے اور 217 گودام کے مال 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رشین چیکو کے ارائول کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ جس کی وجہ سے باقی باریک چنوں میں بھی گاہک خاموش ہے اور لوگوں کے کم پڑتے والے مال ہیں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 258 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 11 2022 15:15:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ 173 بازار دھارا 176 اور پرچون کوالٹی مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2022 15:12:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 130 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کےجبکہ جہاز والے مال کے 113 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2022 15:01:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8675 بھلوال 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8600 سلانوالی 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8580 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8600 المعیز 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8310 جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ 8330 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8220 مہران 8240 فاران 8235 آبادگار 8250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2022 14:37:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوبارہ گرم ہے 9800روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8800 سے 9000 کے لیول پر خریداری کی تھی ان کی جانب سے تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ تھی پچھلے دنوں لیکن ابھی پھر بیچ کم ہے۔ امپورٹرز کو ڈاکیومنٹ کلئر کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے بینک والے کھل کر ڈالر نہیں دے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے فل حال امپورٹرز کی جانب سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 11 2022 14:29:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 141 روپیہ کلو کا گاہک ہے نمبر 1 مالوں کا سیلنگ کم ہے۔ سی ایچ کے ایم 139 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج جمعہ ہے سرگودھا مارکیٹ بند ہے آخری 6000 روپیہ من سے اوپر چلی گئ تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott