Sugar | چینی
Jan 15 2025
Nov 01 2022 13:29:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 137 روپیہ کلو پر رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہک خریداری کرتا ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے فل حال۔ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ییلو پیس اکتوبر کے مہینے میں 133 کنٹینر کی آمدن تھی۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے ریٹ زیادہ ہے۔ .
Nov 01 2022 12:53:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جوہر آباد 8300 بھلوال 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8275 کمالیہ 8250 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8100 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8090 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8010 العباس 8020 مہران 8030 فاران 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 12:21:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی اکتوبر کے مہینے میں 125 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشین چیکو کوالٹی 235/250 روپیہ کلو۔ رشین چیکو اکتوبر کے مہینے میں 317 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 233/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں۔ کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 کراچی پورٹ پر 413 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 28 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 14 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا کے مال بھی لوکل مارکیٹ میں ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اکتوبر کے مہینے میں 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 01 2022 12:12:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن پورٹ کے مال 168/169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بازار دھارا مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات کرنے پر انہوں نے بتایا کے فل حال کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ نپر مسور کے 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.80 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں مسور ثابت کرمسن 585 کنٹینر جبکہ نپر/ نگٹ 43 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 01 2022 11:55:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 01 2022 11:52:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25/50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اور فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔ مارکیٹ میں بہتر کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 11:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں سے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ حیدرآباد منڈی میں 7250/7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر مونگ ثابت کی 167 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 6600 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جبکہ برازیل موٹا مال رنگ بی گریڈ کے 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 01 2022 11:29:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ گودام 9300 روپیہ من پورٹ 9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 220.80 پیسے تک ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں 326 کنٹینر ایس کیو جبکہ 63 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ .
Nov 01 2022 11:17:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کے ایم 145 جبکہ تنزانیہ مال 142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 110 کنٹینر کی آمدن تھی کالا چنا اسٹریلیا کی۔ آج انٹر بینک میں ڈالر کم ہوا ہے اور 220.80 پیسےتک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور نومبر دسمبر 625 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ب گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3247 کنٹینر کی آمدن تھی اکتوبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر جس میں 2348 اسٹریلیا جبکہ 899 کنٹینر تنزانیہ کے ہیں۔ ماہ اکتوبر میں 80568 ٹن کالا چنا Vessel ڈال کر پورٹ پر لگا تھا ۔ آج Vessel کا بقایا 3000 ٹن بھی کلیر ہو جائے گا انشاءاللہ تعالی ۔ چونکہ تھل سے اب 5 گاڑیاں بھی ایک ساتھ نہیں ملتی اور 98 فیصد ضرورت کراچی پورٹ سے ہی پوری ہو رہی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق ماہ اکتوبر میں 50000 ٹن چنا کراچی سے لوڈ ہوا ہے پورے پاکستان کو ۔ اس وقت پورٹ پر 600 کنٹینر آسٹریلیا ۔ تنزانیہ اور Vessel میں سے 6000 ٹن کے برابر مال گوداموں میں موجود ہے ۔یا یہ سمجھ لینا چاہیے کہ کراچی میں 2 لاکھ بوری سے زائد موجود ہے ۔ تعداد میں غلطی کی گنجائش موجود ہے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott