Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Nov 05 2022 16:46:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 182 تک کام ہوے ہیں پہچنے کی پیمنٹ پر۔ پرچون کوالٹی 188/90 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 185 تک کام ہوے تھے اب سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 05 2022 16:39:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 22500 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 05 2022 16:37:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 جبکہ باریک تل 11400/500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 05 2022 16:35:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10500 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 05 2022 16:32:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5800/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز بھی خریداری کر رہے ہیں جبکہ فیڈ ملز بھی لے رہی ہیں۔ ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں 2460 سے 2500 تک خریداری کر رہی ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Nov 05 2022 16:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی پورٹ کے سودے 136 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ گوادم میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پورٹ پر بھی 18/20 کنٹینر سے زیادہ مال نہیں ہے۔ اگر گاہکی زور دار نکل آئ تو مارکیٹ بڑھ بھی سکتی ہے۔ تاہم ملرز بھی جہازی کی آمد کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Nov 05 2022 16:13:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9700 تک کام ہوے ہیں گودام کے مال کے۔ برما سے بکنگ بھی 50 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1000 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 9630 تک پڑتا ہے۔ کراچی پورٹ پر کافی کنٹینر پڑے ہوے ہیں لیکن ڈاکیومنٹ ریٹائر نہیں ہو رہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ پیر کو صحیح اندازہ ہو گا کہ کون کون سا بنک ڈاکیومنٹ ریٹائر کرتا ہے اور کون سا نہیں۔ .
Nov 05 2022 16:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور نئی 7050 اور پرانی 7250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ضرور ہوئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے .
Nov 05 2022 16:01:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 146 تک کام ہوے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 144 تک کام ہوے ہیں۔ نمبر دو کی کوالٹی اچھی ہونے کی وجہ سے فرق بہت کم ہو گیا ہے۔ .
Nov 05 2022 13:27:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے پیر کی پیمنٹ پر 8300 میں ہوے ہیں۔ نومبر کے سودے 8400 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott