Sugar | چینی
Dec 12 2024
Nov 10 2022 13:19:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی پورٹ پر کل 382 کنٹینر کی آمدن تھی مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ رشین چیکو پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مال کے بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 8 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ رشین چیکو پورٹ اگر 220 کا مل رہا ہو تو باقی چنوں کی بھی گاہکی نہیں ہے۔ کمزور ہی ہیں سوڈان پورٹ 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 آخری کام 235 تک ہوئے تھے تاہم نیچے گاہک نہیں ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے فل حال۔کینیڈا 8/9 پورٹ 255 جبکہ گودام 260 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں امپورٹرز کو ڈاکیومنٹ کلیر کرانے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ دوسری جانب ترکی 8 ایم ایم مال پشاور سے افغانستان مال جا رہے ہیں۔ 20/25 کنٹینر کا کام ہو چکا ہے۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 10 2022 12:56:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ روز 13000 کا خریدار بن گیا تھا۔ سیلنگ کم تھی۔ ملتان منڈی میں 13800/14000 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی بھی برسیم سے خالی نظر آرہی ہے۔ آج اگر ریٹیل میں گاہکی زیادہ رہی تو مارکیٹ بڑھ سکتی ہے۔ .
Nov 10 2022 12:47:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 800 بوری کی آمد تھی 20900 سے 22400 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 27250 سے 30250 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹور والی 19000/20000 جبکہ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 10 2022 12:41:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 4 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 131 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں۔ جہاز کا مال 115 روپیہ کلو میں مل جاتا ہے مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملرز حاضر میں خریدار نہیں ہیں۔ جبکہ ٹریڈرز بھی گاہک نہیں بن رہے ہیں۔ کیونکہ ہفتے والے دن جہاز لگ رہا ہے۔ تمام خریداروں کی خواہش ہے کہ جب جہاز کے مال کی لوڈنگ شروع ہو جاے تب خریداری کی جاے۔ .
Nov 10 2022 12:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8625 سلانوالی 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8625 سانگلہ 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8625 المعیز 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8470 اتحاد 8475 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8460/65 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 8325 مہران 8360 فاران 8370 آبادگار 8380 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ 8490/95 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 10 2022 12:10:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ کل 3 گاڑیوں کی آمدن تھی بازار نیچے 3950 روپیہ من تک چلا گیا تھا آج 1 گاڑی کی آمدن ہے اور 4050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 10 2022 12:00:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 10 2022 11:59:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن موٹا 2400 روپیہ من جبکہ باریک دیسی 2450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ تھل لائن 5900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 10 2022 11:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10500/600 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10500 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے .
Nov 10 2022 11:47:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 150 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور پورٹ کے مال کے سودے 9650 جبکہ گودام 9700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott