Sesame | تل
Dec 10 2024
Nov 01 2022 16:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 01 2022 16:18:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 13000 روپیہ من کی ہے۔ سندھ سائڈ نیچے ِبکرا ٹھیک ہے جبکہ آج پنجاب سائڈ ِبکرا تھوڑا سست تھا۔ .
Nov 01 2022 14:36:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر 8065 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سٹے باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 14:15:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل میں 11700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ فل حال لوکل میں نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Nov 01 2022 14:11:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں2 ٹرک کی آمدن تھی 3900 سے 4070 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 01 2022 13:54:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 13100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ شام کے اوقات میں صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ شیخوپورہ منڈی مارکیٹ 12500/14000 جبکہ پلانٹ والے مال کے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 01 2022 13:43:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی 33800/34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 220.80 روپیہ تک ہے۔ .
Nov 01 2022 13:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ٹکرا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 16800/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Nov 01 2022 13:39:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 01 2022 13:36:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئ مرچ 22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے اچھے مالوں کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2/4 سال پرانے ہلکی کوالٹی مال کے 16000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی اامدن تھی۔ 23450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ کنری منڈی کے علاوہ لائنوں پر باقی منڈیوں میں آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott