Sugar | چینی
Dec 30 2024
Oct 02 2024 18:09:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12200 یونائٹڈ 12180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 02 2024 17:59:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 02 2024 17:58:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:57:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 02 2024 17:56:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:17:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:06:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ابھی فل حال آمدن کم ہے اور نئے نمی والے مال ہیں۔ تھل بھی 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2024 17:05:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Oct 02 2024 17:04:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2024 17:02:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 310 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 313 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کے اپنے اپنے بھاؤ ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott