Sugar | چینی
Dec 30 2024
Oct 02 2024 17:02:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100/200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 02 2024 14:26:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 14:25:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 02 2024 14:24:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2024 14:23:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 02 2024 13:50:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12800 بھلوال 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 پاپولر 12600 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12600 کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12200 یونائٹڈ 12180 ڈھرکی 12200 گھوٹکی 12200 اتحاد 12220 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور النور شاہمراد 12160 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ مسلسل کمزور ہونے کی وجہ سے دکاندار بالکل خاموش تھے۔ نیچے پائپ لائن بھی خالی ہو گئ تھی۔ ابھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Oct 02 2024 12:57:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 5 اکتوبر کے سودوں کا 310 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ سرگودھا مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 12975 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کورینگ والوں کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Oct 02 2024 12:51:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2024 12:43:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ لودھراں کوالٹی مال 11000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں 2000 بوری تک کی آمدن ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Oct 02 2024 12:41:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott