Sugar | چینی
Dec 30 2024
Oct 02 2024 12:21:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 309/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 5 اکتوبر والے سودوں کے۔ سرگودھا مارکیٹ بھی تیز ہے اور 12900/12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 5 اکتوبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Oct 02 2024 12:20:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ 700 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 23500 تک کام ہوئے ہیں جبکہ 35 دن کی پیمنٹ پر 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اوپر لیول پر فل حال کم بندوں کے ہاتھوں میں مال ہے اور وہ مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Oct 01 2024 18:07:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مشین کلین مال 2/3 روپیہ کلو مارکیت بہتر ہوئی ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ریگولر کوالٹی مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا سے بکنگ 1410/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 18:06:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 18:05:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل اکتوبر 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 23200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 01 2024 17:53:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 01 2024 17:52:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700/16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین گوار بھی 5675 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Oct 01 2024 17:51:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 01 2024 17:51:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 01 2024 17:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پورٹ پر کچھ کچے امپورٹرز کے مال لگے ہوئے ہیں۔ پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے بیچ آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott